Glossary entry

English term or phrase:

Directors’ Report

Urdu translation:

ڈائریکٹر/سربراہ کی رپورٹ

Added to glossary by Atiquzzama Khan
Aug 30, 2016 11:45
7 yrs ago
1 viewer *
English term

Directors’ Report

English to Urdu Bus/Financial Finance (general) industry-business-
اردو زبان کو فروغ دینے کے لئے مشہوربزنس ٹرمز کو ٹرانسیلٹ کیا جانا مقصود ہے۔ تاکہ تمام اردو ویب سائٹس اپنے اردو ترجمہ میں ان ٹرمز کو بلا دریغ استعمال کریں۔ تاکہ ان ٹرمز کو رائج کیا جا سکے۔

لہذا بہت سی بزنس ٹرمز میں یہ الفاظ استعمال ہونے کے باعث اس کا صحیح اردو زبان میں مناسب ترین لفظ درکار ہے۔
similar words are Annual report, Quarterly Report, Auditors’ Report
Change log

Sep 2, 2016 06:33: Atiquzzama Khan Created KOG entry

Proposed translations

+2
1 hr
Selected

ڈائریکٹر/سربراہ کی رپورٹ

Definition of directors report. A statement by a company's directors in its annual accounts giving the directors' opinion of the state of the company, and how much should be paid to people owning shares in the company.
Peer comment(s):

agree Mbari
7 hrs
agree Sayeed Khan
7 hrs
Something went wrong...
2 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thank you."
7 mins

ڈائریکٹروں کی رپورٹ

یہ الفاظ اردو لغت کے نہیں ہیں
Something went wrong...
10 mins

ڈائریکٹر رپورٹ

سالانہ رپورٹ، سہ ماہی رپورٹ، آڈیٹر رپورٹ Brother meaning of some of the words change when translated. So director report should be transliterated. The other words have suitable translations like above.

Thanks
Something went wrong...
+1
10 mins

ناظم/ منتظم کی رپورٹ یا ڈائریکٹر کی رپورٹ

ادارۂ فروغِ قومی زبان کی جانب سے لفظ ڈائریکٹر کے لیے منظور کردہ الفاظ "ڈائریکٹر؛ناظم؛ منتظم؛ منصرم؛ مہتمم؛" وغیرہ ہیں یہاں ان کے منظور کردہ الفاظ میں بھی پہلا ڈائریکٹر ہی ہے۔ درِاصل یہ الفاظ اب زبان کا حصّہ بن چکے ہیں اردو زبان مختلف زبانوں کا مرکب ہے اس لیے جلدی دیگر الفاظ اس میں ضم ہو جاتے ہیں۔ اب اگر ہم کسی دستاویز میں ڈائریکٹر کے لیے ناظم یا منتظم استعمال کریں گے تو ناظر سمجھ نہیں پائے گا کہ یہ مینیجر ہے یا علاقے کا ناظم ہے۔ اس لیے میری رائے میں اسے اسی طرح استعمال کرنا بہتر ہے۔

--------------------------------------------------
Note added at 13 mins (2016-08-30 11:58:47 GMT)
--------------------------------------------------

دیگر الفاظ کا ترجمہ سالانہ رپورٹ، شہ ماہی رپورٹ، محاسب یا آڈیٹر کی رپورٹ ہو گا

--------------------------------------------------
Note added at 14 mins (2016-08-30 11:59:24 GMT)
--------------------------------------------------

املا کی غلطی کے لیے معذرت سہ ماہی رپورٹ
Peer comment(s):

agree ziaullah alvi
2 hrs
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search